اور مدد حاصل کرو صبر اور نماز سے

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 45

امامِ مسجد کا تعارف

استاذ الحدیث و التفسیر الشیخ مولانا عادل بن عبدالمنان دامت برکاتہم العالیہ 2008 سے مسجد علی کی امامت و خطابت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ حضرت درس نظامی کے عالمی ادارے جامعہ علوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن میں گزشتہ 27 سال سے قران و حدیث کے مدرس ہیں-

حضرت کی نسبت تصوف میں حضرت مولانا شمس الرحمن عباسی غفوری نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ، اور علم حدیث میں حضرت مولانا حبیب اللہ مختار صاحب سے ہو کر اللہ کے نبی علیہ السلام سے ہے۔ حضرت کا سارا دن تدریس، اصلاح سالکین، خطابت، اور مسجد کی جماعت کے ساتھ دعوت و تبلیغ کے عظیم کام میں گزرتا ہے-

ایمانیات

اللہ پر ایمان

فرشتوں پر ایمان

آخرت پر ایمان

رسول پر ایمان

درس قرآن

سورۃ مؤمن آیت 50

سورۃ مؤمن آیت 51

سورۃ مؤمن آیت 52

سورۃ مؤمن آیت 53

درس حدیث

معارف الحدیث حدیث نمبر 2

معارف الحدیث حدیث نمبر 3

معارف الحدیث حدیث نمبر 4

معارف الحدیث حدیث نمبر 5

اسلامی کتب

دلائل الخیرات

فیوضاتِ غفوریہ

زاد السالک